فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کا مشکلات کا شکار ہم وطنوں کیلئے امدادی مہم کا آغازApril 2, 2020By ویب ڈیسک0 سفارت خانہ پاکستانی کمیونٹی ایسوسی ایشنز اور مقامی مخیر تنظیموں کے ساتھ مل کر ضرورت مند لوگوں میں اشیاء خورد و نوش تقسیم کرے گا