پارلیمنٹ لاجز میں سابق ارکان اسمبلی سے رہائشگاہیں خالی کرانے کیلئے آپریشنFebruary 24, 2024By Mehmood Ahmed0 سابق ایم این اے منورہ بیگم کی رہائشگاہ سربمہر ، صلاح الدین ایوبی کا سامان باہر رکھ دیا گیا