اے این پی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کر دیJuly 25, 2023By ویب ڈیسک0 ہماری جماعت پابندی کا سامنا کر چکی ہے تو ہم کسی بھی پارٹی پر پابندی کےحق میں نہیں ہے، امیر حیدر ہوتی