وزیراعظم کی اسلام آباد کو پائلٹ اسمارٹ سٹی بنانے کی ہدایتJune 30, 2025By Hasnat Mughal0 میٹرو بس سروس اور دیگر عوامی مقامات پر وائی فائی سہولیات پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے فراہم کی جائیں گی، شہباز شریف