محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کا ڈی ایم سی ملیر آفس پر چھاپہ ، ریکارڈ قبضے میں لے لیاNovember 4, 2019By ویب ڈیسک0 محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ ڈی ایم سی ملیر میں چھ سو اسی گھوسٹ ملازمین کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ ٹیکس کی مد میں جمع کئے گئے سات کروڑ روپے ظاہر ہی نہیں کئے گئے۔
پنجاب :مالی سال کے پہلے تین ماہ میں گزشتہ برس کی نسبت 44 فیصد زیادہ ٹیکس جمعOctober 30, 2019By شفیق شریف0 چیف کمشنر آر ٹی او ٹو احمد شجاع خان کے مطابق گزشتہ سال 30اکتوبر تک ایک لاکھ 2ہزار گوشوارے جمع ہوئے ، اب 2لاکھ سے زائد گوشوارے جمع ہوئے ہیں۔
پنجاب: گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 44 فیصد اضافی ٹیکس جمع کیا گیاOctober 15, 2019By ویب ڈیسک0 رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 77 ارب روپے اضافی ٹیکس وصول کیا گیا