وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ گجرات،اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلانAugust 19, 2022By ویب ڈیسک0 گجرات کو آج سے باقاعدہ ڈویژن کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ کنجاہ اور جلالپور جٹاں کو تحصیل بنا رہے ہیں۔