مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے درمیان 8 نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ، این اے 242 پر ڈیڈ لاک برقرارDecember 31, 2023ویب ڈیسک0 متحدہ این اے 239 پر (ن) لیگ کے امیدوار کو سپورٹ کریگی لیکن دونوں جماعتیں این اے 242 چھوڑنے کو تیار نہیں ، ذرائع