خبردار! کم سونے والے افراد اس بیماری کا شکار ہو سکتے ہیںApril 20, 2021By ویب ڈیسک0 دنیا بھر میں 50 لاکھ سے زائد افراد نسیان کی بیماری کا شکار ہیں جب کہ ہر سال 10 لاکھ مزید نئے کیسز سامنے آتے ہیں۔