ویکسین سال دو ہزار اکیس کا ’ورڈ آف دی ایئر‘ قرارDecember 1, 2021By ویب ڈیسک0 میریم ویبسٹر ڈکشنری میں لفظ ویکیسن کی تلاش 2020 کے مقابلے میں رواں برس 600 فیصد بڑھی