پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمد کرنے کی 4 سالہ اجازت مل گئیAugust 30, 2025By ویب ڈیسک0 امریکا کی جانب سے اجازت پاکستانی سی فوڈ معیار کا عالمی اعتراف ہے، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری