ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کا نیا الرٹ جاریJuly 19, 2025By Hasnat Mughal0 لاہور، راولپنڈی، ملتان اور دیگر شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا امکان، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے۔