سپریم کورٹ کا ٹرمپ کے حق میں فیصلہ، ملک بدری کی اجازتMay 20, 2025By ویب ڈیسک0 ساڑھے 3 لاکھ وینزویلا باشندوں کا قانونی تحفظ ختم، ملک بدری کا عمل اب تیزی سے آگے بڑھایا جا سکے گا