ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکانMay 18, 2019By ویب ڈیسک0 آج میر پورخاص میں 42، مٹھی، حیدرآباد اور ٹنڈوجام میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
بلوچستان اور ڈی جی خان ڈویژن: بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہMay 17, 2019By ویب ڈیسک0 آج جمعہ کے روز مکران، قلات، ژوب اور ڈی جی خان ڈویژن میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ بھی ہے ۔