ملکھا سنگھ 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئےJune 19, 2021By ویب ڈیسک0 بھارت کے سابق اولمپمئن ملکھا سنگھ 91 سال کی عمر میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔