لاہور، پریکٹیکل امتحان لینے والے ایگزامینرز کا معاوضہ فکس February 4, 2025By ویب ڈیسک0 میٹرک میں امتحان لینے والے ایگزمینر کو یومیہ معاوضہ 2500 جبکہ انٹرمیڈیٹ میں 3500 روپے ملے گا