خیبرپختونخوا: مزدوروں کی اجرت 32 سے بڑھا کر 36 ہزار کرنےکی تجویزMay 23, 2024By Hasnat Mughal0 3 سال سے خالی آسامیوں کو ختم کرنے اور بلدیاتی حکومتوں کیلئے 25ارب 93کروڑ روپے مختص کرنے کی سفارش کی ہے۔