مردان میں آپریشن ، ایس پی شہید ، انتہائی مطلوب دہشتگرد ساتھی سمیت مارا گیاFebruary 27, 2024By Mehmood Ahmed0 کارروائی کاٹلنگ میں خفیہ اطلاعات پر کی گئی ، 2 اہلکار زخمی ، فورسز کا سرچ آپریشن