گتے سے بنی ہوئی لیمبرگنی 15 لاکھ روپے میں فروختMay 26, 2021ویب ڈیسک0 نیوزی لینڈ کے ایک یو ٹیوبر کی جانب سے گتے کی مدد سے بنایا گیا معروف ریسنگ کار لیمبرگنی کا ماڈل 15 لاکھ روپے میں فروخت ہو گیا۔