پنجاب:کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کیلئے ایس او پیز تبدیلJune 24, 2020By ویب ڈیسک0 میت کو کندھا دینے کی اجازت ہو گی جبکہ میت کے لیے تابوت کی ضرورت نہیں ہو گی، نئے ایس او پبیز