جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما اور ممتاز عالم دین قاضی خلیل احمد انتقال کر گئےJanuary 28, 2024By Mehmood Ahmed0 مولانا فضل الرحمن کے قریبی دوست تھے، نماز جنازہ آج تین بجے بالاکوٹ میں ادا کی جائے گی