یہودی عبادت گاہ کو نشانہ بنانیوالے فیصل اکرم سے برطانوی حساس ادارہ واقف نکلاJanuary 18, 2022By ویب ڈیسک0 فیصل اکرم کو امریکہ تک کا سفر کرنے اور گن حاصل کرنے کی اجازت کس نے اور کیونکر دی؟ بھائی گلبر کا امریکی ٹی وی پر سوال