پختونخوا حکومت کی لڑکیوں کو شادی سے زبردستی روکنے کی فرسودہ رسم ’غږ‘ کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کی ہدایتFebruary 4, 2024By Mehmood Ahmed0 گھر کے سامنے فائرنگ کرکے کسی خاتون کی شادی میں رکاوٹ ڈالنا جرم ہے ، نگران وزیر کا کمشنرز اور ڈی پی اوز کو خط