70 سالہ غلط معاشی پالیسیوں کے باعث مسائل کا سامنا ہے، گورنر پنجابJanuary 15, 2019By ویب ڈیسک0 گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔