سرکاری حج ساڑھے چھ لاکھ روپے سے کم ہو گا، وزیر مذہبی امورMay 27, 2022By ویب ڈیسک0 حج انتظامات کا خود جائزہ لیا، مکہ مکرمہ میں پہلے جو عمارت ماضی میں 3 ہزار ریال پر حاصل کی جاتی تھی وہ میں نے 2100 ریال میں لی، مفتی عبدالشکور