دنیا کی سب سے بڑی طوطوں کی کالونی دریافتJuly 11, 2022ویب ڈیسک0 ال کونڈور نامی پہاڑی سبز پروں اورآنکھوں کے گرد سفید حلقوں والے طوطوں کے 37 ہزار گھونسلے پائے جاتے ہیں۔