صدر اور وزیراعظم کی سوراب حملے کی شدید مذمت، شہید ہدایت اللہ بلیدی کو خراج عقیدتMay 31, 2025By ویب ڈیسک0 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد کے عزائم ناکام بنائیں گے،صدر زرداری، دہشتگردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعظم شہبا شریف