پنجاب کے پولیس ملازمین کیلئے شہداء پیکیج کی منظوریJanuary 24, 2025ویب ڈیسک0 شہید کانسٹیبل 1 کروڑ 89 لاکھ اور شہید انسپکٹر کی فیملی کوگھر کیلئے 3کروڑ 50 لاکھ ملیں گے، صوبائی وزیر قانون