چینی سیٹلائٹ سے 100 سے زائد شمسی سفید روشنی کے شعلے دریافتMay 6, 2024By ویب ڈیسک0 سیٹلائٹ کی تحقیقی ٹیم نے اکتوبر 2022 سے مئی 2023 کے درمیان 205 اعلی توانائی کے حامل شعلوں کا تجزیہ کیاتھا