سید شہزاد شاہ جیلانی کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلانDecember 11, 2023By Arshad Khan0 سید شہزاد شاہ سابق وفاقی وزیر سید پرویز علی شاہ جیلانی کے بیٹے اور سابق رکن قومی اسمبلی سید جاوید علی شاہ جیلانی کے بھتیجے ہیں