سویڈن کی نیٹو میں شمولیت ، رکن ممالک کی تعداد 32 ہو گئیMarch 9, 2024By Mehmood Ahmed0 سویڈن کا جھنڈا 11 مارچ کو دیگر 31 اتحادیوں کیساتھ نیٹو کمانڈز کی ہر عمارت پر لہرایا جائے گا