اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ہفتے ممبران قومی اسمبلی کی عبوری ضمانت منظور کی تھی
متحدہ اپوزیشن کو حکمران جماعت کی جویریہ ظفر کی بھی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔
عوام 27 تاریخ کو روایتی سیاستدانوں کے خلاف فیصلہ دے گی، پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر برائے توانائی
ہماری جنگ ضمیر فروشوں کے خلاف ہے، وزیر مملکت
منحرف اراکین کو سندھ ہاؤس میں رکھنے پر حبس بے جا کی درخواست دائر کرسکتے تھے، بیرسٹر خالد جاوید خان کی میڈیا سے گفتگو
حکومتی ایما پر سندھ ہاؤس کا گھیراؤ اور توڑ پھوڑ پر تشویش ہے، جہانگیر ترین گروپ کے اجلاس کا اعلامیہ
درج مقدمے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور چادر و چہار دیواری کا تقدس پامال کرنے سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔
عمران خان نے آج پاکستان کے وفاقی تشخص کو بھی ٹھیس پہنچائی ہے، آصف زرداری سابق صدر پاکستان
تحریک انصاف اپنے کارکنان کے ساتھ کھڑی ہے، تھانہ سیکریٹریٹ میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت