بلاول بھٹو کی سربراہی میں سفارتی کمیٹی 2 جون کو امریکا کا دورہ کرے گیMay 27, 2025By Mehmood Ahmed0 وفد کانگریس ارکان اور تھنک ٹینک کے سامنے پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے موقف سامنے رکھے گا