کورونا: پنجاب کے سات شہروں کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤنJuly 10, 2020By ویب ڈیسک0 لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹی فکیشن سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرمحمدعثمان نے جاری کردیا ہے۔