بہارہ کہو پولیس کو ڈاکوؤں نے یرغمال بنا کر ساتھی چھڑوا لیاNovember 8, 2023By Mehmood Ahmed0 پولیس ملزم کو اسپتال لے جا رہی تھی ، مری روڈ پر پنکچر ٹائر تبدیل کرنے کیلئے رکی تو ملزم کے ساتھیوں نے ہلہ بول دیا