ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو عام انتخابات میں شکستNovember 19, 2022By ویب ڈیسک0 97 سالہ مہاتیر محمد کو 1969 کے بعد پہلی بار شکست کاسامنا کرنا پڑا،وہ 4 ہزار566 ووٹ لے کر چوتھے نمبر پر رہے۔