سندھ: احتجاج میں ملوث رہنماؤں کی گرفتاری کے احکاماتApril 14, 2021By ویب ڈیسک0 گرفتار کیے جانے والے رہنماؤں کو 30 روز تک حراست میں رکھا جائے گا، حکومت سندھ کا نوٹی فکیشن