علیم خان نے 4 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیاJune 26, 2019By شفیق شریف0 عبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی،ہیومن رائٹس اور اقلیتی امور کی قائمہ کمیٹی سے استعفیٰ دے دیاہے ۔