نامور برطانوی صحافی رابرٹ فسک انتقال کر گئےNovember 2, 2020ویب ڈیسک0 رابرٹ فسک نے مشرق وسطیٰ میں طویل مدت تک صحافت کی اور اسی رپورٹنگ کی بنیاد پر انھیں متعدد اعزازات سے بھی نوازا گیا