لکی مروت میں فائرنگ، ٹریفک پولیس کے دو اہلکار شہیدJuly 1, 2025By ویب ڈیسک0 لونگ خیل روڈ پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ، اسرائیل اور ثنااللہ موقع پر جاں بحق