خیبر پختونخوا میں سیلاب سے 648 اسکولوں کو جزوی نقصان ، 34 مکمل تباہAugust 27, 2025ویب ڈیسک0 اسکولوں کی تعمیر و مرمت پر 6 سے 8 مہینے لگیں گے ، تعلیمی سرگرمیاں متاثر نہیں ہونے دینگے ، وزیر تعلیم