خواتین کے کپڑوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیاMay 22, 2025By ویب ڈیسک0 برینڈز کے نام پر لوکل ٹیکسٹائل کی من مانیاں، لیڈیز سوٹ کی قیمت 8 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار ہوگئی