امریکہ،عدالت سے شخص کو بچا کرفرارکروانے کے جرم میں خاتون جج گرفتارApril 26, 2025By ویب ڈیسک0 جیوری دروازے سے نکال کر گرفتاری سے بچانے کی کوشش،امریکی عدالتیں غیرملکیوں کو نکالنے سے روک رہی ہیں، میڈیا