جویریہ رؤف کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانJanuary 10, 2024By Faisal Zaheer0 2013ء سے 2021ء کے درمیان چار ون ڈے اور 13 ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی