جسٹس علی باقر نجفی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیاApril 16, 2025By Mehmood Ahmed0 چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے حلف لیا ، تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز اور دیگر حکام کی شرکت