جوہی چاولا پر 20 لاکھ روپے جرمانہ عائدJune 4, 2021ویب ڈیسک0 عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ مقدمہ ذاتی تشہیر کے لیے دائر کیا گیا۔