ممتاز اداکار تنویر جمال شدید علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاجJune 17, 2022By ویب ڈیسک0 اداکار تنویر جمال میں گزشتہ ماہ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔