پاکستانی حکومت اور عوام ترکی ہوٹل میں لگنے والی آگ پربہت افسردہ، ترجمان دفتر خارجہJanuary 22, 2025By ویب ڈیسک0 ہمارے خیالات اوردعائیں سوگوارخاندانوں کیساتھ، دکھ کی اس گھڑی میں اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ ہیں، شفقت علی خان