فراڈ کا الزام ، ترکیہ میں کرپٹو ایکسچینج کے مالک کو 11,196 سال قیدSeptember 9, 2023By ویب ڈیسک0 فاروق فتح اوزر سرمایہ کاروں کے اثاثے لیکر البانیہ فرار ہو گیا تھا ، ملزم کا بھائی اور بہن بھی قصور وار قرار