بھٹو پھانسی کیس میں سابق چیف جسٹس نے اعتراف جرم کیا ، سپریم کورٹFebruary 20, 2024By Mehmood Ahmed0 مارشل لاء انفرادی فیصلہ ، فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی ، دبائو برداشت نہیں کر سکتا تو مجھے بینچ سے الگ ہونا چاہئے ،چیف جسٹس