امریکہ نے بوئنگ 777 ایس طیارے گراونڈ کر دیئےFebruary 22, 2021By ویب ڈیسک0 بوئنگ کمپنی نے دنیا بھر کی تمام ایئرلائنز کو بوئنگ 777 ایس کے تمام طیاروں کو گراؤنڈ کرنے کی ہدایات کی ہیں۔